علم عطائی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ علم جو کسی استاد کے بجائے فیض روحانی اور فیض الٰہی سے حاصل ہو۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ علم جو کسی استاد کے بجائے فیض روحانی اور فیض الٰہی سے حاصل ہو۔